حکومت کے نوٹیفکیشن سے اقلیتی کمیشن قیام سے قبل ہی متنازع ہوگیا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ وپیپلزپارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن سے قومی اقلیتی کمیشن قیام سے قبل ہی متنازع ہوگیا۔ ایک بیان میں پی پی رہنما رضا ربانی نے کہا کہ وزارت مذہبی امور کی جانب سے قومی کمیشن برائے اقلیت کے قیام کا… Continue 23reading حکومت کے نوٹیفکیشن سے اقلیتی کمیشن قیام سے قبل ہی متنازع ہوگیا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا