جموں وکشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے ،سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے خبردارکردیا
سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتہ کو ضلع پلوامہ میں مزید چارکشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں مزمل نبی ڈار، وسیم اکرم وانی ،مزمل نذیر بٹ اور حارث کو ضلع کے علاقے راجپورہ میں ہانجن… Continue 23reading جموں وکشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے ،سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے خبردارکردیا