پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریب کی سواری سائیکل بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان
لاہور (آن لائن) ملک بھر کے غریب عوام پر بجلی اور پٹرولیم کے اوپر نیچے بم گرائے جانے کے بعد سائیکلوں کی قیمت میں بھی فوری اضافہ کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف برینڈ کی سائیکلوں کی قیمتوں میں 2 سے 5 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ آج بروز اتوار… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریب کی سواری سائیکل بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان