جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریب کی سواری سائیکل بھی مہنگی، موٹر سائیکلوں کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافے کا امکان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) ملک بھر کے غریب عوام پر بجلی اور پٹرولیم کے اوپر نیچے بم گرائے جانے کے بعد سائیکلوں کی قیمت میں بھی فوری اضافہ کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف برینڈ کی سائیکلوں کی قیمتوں میں 2 سے 5 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ آج بروز اتوار موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی 5 ہزار روپے تک اضافہ کئے جانے کا امکان ہے اضافے کی صورت میں سی ڈی 70 موٹرسائیکل 91 ہزار روپے سے بڑھ کر 95 ہزار روپے تک جا سکتی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…