دوسری بیوی نے نام بدل کر شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ کر دیا
لاہور(این این آئی) ہائی کورٹ میں ایک شخص کی دوسری بیوی نے اپنا نام بدل کر شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ بیوی کی مدعیت میں شوہر کے خلاف زیادتی کے مقدمے پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سہیل ناصر نے… Continue 23reading دوسری بیوی نے نام بدل کر شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ کر دیا