کراچی میں ہونیوالی ہلاکتوں کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا
کراچی(این این آئی)معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہاہے کہ ابھی بھی سو فیصد یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اموات سویا بین ڈسٹ سے ہوئیں ہیں جبکہ وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی نے زہریلی گیس سے اموات کی وجہ سویا بین ذرات کو قرار دینے سے متعلق جامعہ کراچی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ… Continue 23reading کراچی میں ہونیوالی ہلاکتوں کے پیچھے وجہ کیا نکلی؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا