زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا
نوشہرو فیروز (این این آئی)نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق نوشہروفیروز کے علاقے دریاخان مری میں 18 ایکڑ زرعی زمین کے تنازع پر ملزم نعیم وڑائچ نے فائرنگ کر کے اپنی دو بھائیوں عبدالرزاق اور نجیب کو قتل کردیا اور فرار… Continue 23reading زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا