بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020 |

نوشہرو فیروز (این این آئی)نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق نوشہروفیروز کے علاقے دریاخان مری میں 18 ایکڑ زرعی زمین کے تنازع پر ملزم نعیم وڑائچ نے فائرنگ کر کے

اپنی دو بھائیوں عبدالرزاق اور نجیب کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔مقتولین اپنی زمین کسی کو فروخت کرنا چاہتے تھے اور ملزم یہ زمین خود لینا چاہتا تھا ، بھائیوں کے انکار پر مشتعل ہو کر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے 2 بھائیوں کو قتل کر دیا۔‎

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…