فٹنس مسائل : زمبابوین کرکٹر گریم کریمر دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر
ہرارے(سپورٹس ڈیسک)زمبابوین کرکٹر گریم کریمر فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کریمر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاری کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے دوران گھٹنے میں درد کی شکایت کی تھی… Continue 23reading فٹنس مسائل : زمبابوین کرکٹر گریم کریمر دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر