ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ بدھ کو چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی اے سی نے ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات… Continue 23reading ریٹائرڈ ججز اور جرنیلوں کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا