روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر ، نیا نرخ نامہ جاری
کوئٹہ(آن لائن)ڈائریکٹریٹ جنرل انڈسٹریز اینڈ کامرس نے تندورمالکان کو روٹی کا ریٹ جاری کردیا کوئٹہ شہر میں تندور مالکان 250گرام کی روٹی 20روپے میں فروخت کرینگے اور تمام تندور مالکان نرخنامہ دکان میں واضح کریگی ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریزوڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئر مین محمد داؤد بازئی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ… Continue 23reading روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر ، نیا نرخ نامہ جاری