پاکستان کے انکار کے بعد امریکہ کی فوجی اڈوں کیلئے بھارت کی منتیں ترلے ، روسی وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا افغانستان کے قریب فوجی اڈوں کیلئے کوششیں کر سکتا ہے، ایسی امریکی تجویز پاکستان اور ازبکستان مسترد کر چکے ہیں۔روس کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لارف نے کہا کہ سنا ہے امریکا ہندوستانی سرزمین کچھ… Continue 23reading پاکستان کے انکار کے بعد امریکہ کی فوجی اڈوں کیلئے بھارت کی منتیں ترلے ، روسی وزیر خارجہ کا اہم انکشاف