رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کم رمضان المبارک 3 اپریل بروز اتوار کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی