کاشانہ لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز پر حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،سابق انچارج پر سنگین الزامات عائد
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور وسوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ کاشانہ لاہور کے حوالے سے آج کل سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز موجودہ حکومت کے خلاف محض پروپیگنڈا پر مبنی ہیں اورسوشل ویلفیئر کے اداروں میں رہائش پذیر بچیاں، خواتین اور بچے ہر لحاظ سے محفوظ اور مطمئن… Continue 23reading کاشانہ لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز پر حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،سابق انچارج پر سنگین الزامات عائد