دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع
لندن ( این این آئی) برطانیہ میں کرکٹ کے دی ہنڈرڈ فارمیٹ کو ٹی ٹونٹی میں تبدیل کرنے پر بات چیت شروع کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بڑھتے رحجان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ فارمیٹ صرف انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے اور اس سے… Continue 23reading دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع