لکی مروت 3 مبینہ دہشتگردگرفتار ٗ اسلحہ برآمد
لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 3 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دریائے کرم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ٗکارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار… Continue 23reading لکی مروت 3 مبینہ دہشتگردگرفتار ٗ اسلحہ برآمد