وفاقی حکومت کو سیاسی ومذہبی جماعتوں کے احتجاج اور دھرنوں کے خوف نے گھیر لیا،نمٹنے کیلئے حیرت انگیزاقدامات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کو سیاسی ومذہبی جماعتوں کے احتجاج اور دھرنوں کے خوف نے گھیر لیا، وفاقی پولیس کے 380افسران و الکاروں کے لاجسٹک ڈویژن (اینٹی رائیڈ یونٹ ) میں تبادلے کردئیے گئے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے خوف نے گھر لیا ہے… Continue 23reading وفاقی حکومت کو سیاسی ومذہبی جماعتوں کے احتجاج اور دھرنوں کے خوف نے گھیر لیا،نمٹنے کیلئے حیرت انگیزاقدامات