سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کیلیے دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے درمیان مقابلہ
ممبئی (این این آئی) دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کی گزشتہ سال مقبولیت کے پیش نظر ہدایت کار انہیں کاسٹ کرنے کے حوالے سے کشمکش کا شکار ہو گئے۔ بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کیلئے دپیکا پڈوکون یا عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آرہا… Continue 23reading سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کیلیے دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کے درمیان مقابلہ