دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان وطن پر قربان
راولپنڈی(آن لائن) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں تربت کے علاقے ہوشاپ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،… Continue 23reading دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان وطن پر قربان