کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنا عرصہ درکاری ہے ؟ دوا ساز کمپنیوں نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( آن لائن )دوا ساز کمپنیوں کے ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں 12 سے 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔ دوساز کمپنیوں کے سربراہان اور بین الاقوامی فیڈریشن آف فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز اور ایسوسی ایشن نے جنیوا میں منعقدہ ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں بتایا کہ اگرچہ… Continue 23reading کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنا عرصہ درکاری ہے ؟ دوا ساز کمپنیوں نے فیصلہ سنا دیا