بھارتی جارحیت کا پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں جواب دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،بھارت کو شدید شرمندگی کا سامنا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بھارتی جارحیت کا رات کے اندھیرے میں نہیں دن کی روشنی میں جواب دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی رات کے اندھیرے میں کی گئی اور بے بنیاد دعوے بھی کئے گئے کہ بڑے پیمانے… Continue 23reading بھارتی جارحیت کا پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں جواب دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،بھارت کو شدید شرمندگی کا سامنا