دل کی دھڑکن کی رفتار اور تنائو سے آگاہ رہنے کے کیلئے ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا اسمارٹ فیس ماسک تیار کیا ہے جو کئی طرح کا طبی ڈیٹا کو ٹریک کرسکے گا۔کووڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اب فیس ماسک دیگر پہلوئوں سے بھی زیادہ حفاظت فراہم کرسکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بٹ نامی… Continue 23reading دل کی دھڑکن کی رفتار اور تنائو سے آگاہ رہنے کے کیلئے ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد