منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

دل کے 16 ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسا

datetime 8  جون‬‮  2023

دل کے 16 ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسا

حیدرآباد(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading دل کے 16 ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسا

میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

حیدر آباد ( این این آئی) بھارت میں ایک بیڈ منٹن میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد میں منگل کی شام کو ایک مقامی اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ 38سالہ کھلاڑی ساتھیوں کے ساتھ بیڈمنٹن… Continue 23reading میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ ،جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ ،جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟

ممبئی (این این آئی) بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت 6 افرادزخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کے کنٹرول نہ کیے جانے… Continue 23reading بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ ،جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟

واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

فیصل آباد (آن لائن) فیسکو عملہ کازائدبجلی بل درست کرنے سے انکار پر محنت کش دل کا دورہ پڑ نے سے فیسکو آفس میں ہی جاں بحق, آن لائن کے مطابق محنت کش 55 سالہ محمد صدیق گزشتہ روز گلستان کالونی میں فیسکو سب ڈویژن آفس میں بجلی کا بل ٹھیک کروانے آیا، موقع پر… Continue 23reading واپڈا کے زائدبجلی بل درست کرنے سے انکارپر محنت کش کو دل کا دورہ،آفس میں ہی جان کی بازی ہار گیا

معروف کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

datetime 21  مئی‬‮  2022

معروف کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

انقرہ (این این آئی)ترک نژاد جرمن باکسر موسیٰ یامک رنگ میں فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے 8 مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے والے جرمن باکسر موسیٰ یامک ہفتے کے روز جرمنی کے شہر میونخ میں یوگنڈا کے حمزہ ونڈیرا کا مقابلہ کرتے ہوئے دل… Continue 23reading معروف کھلاڑی میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایک بار پھر مبینہ طور پر اغوا اور لوٹ مار کی وارداتوں میں پولیس اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔16اور 17فروری کی درمیانی شب سادہ لباس اہلکار اور پولیس کی وردی میں ملبوس اہلکار فیڈرل بی ایریا کے ایک مکان میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئیعزیز نامی شخص اور… Continue 23reading کراچی پولیس کے چھاپے کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئی

لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 22  مارچ‬‮  2021

لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

فیصل آباد(آن لائن)لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روزدل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق بارات میں شرکت کیلئے آئے ہوئے مہمانوں نے نمازجنازہ ادا کی،نکاح پہلے ہوگیا تھا اس طرح بیوی رخصتی سے پہلے ہی بیوہ ہوگئی،آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے باررویق علاقہ جواد کلب کے قریب ہیون بلاک کا رہا ئش30سالہ شیخ… Continue 23reading لندن پلٹ30سالہ نوجوان شادی کے روز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

دل کی تیز دھڑکن ، کمزوری دل کی بے چینی اور گھبراہٹ کو ختم کریں دل کی تمام بیماریوں کا مستقل علاج

datetime 10  مارچ‬‮  2021

دل کی تیز دھڑکن ، کمزوری دل کی بے چینی اور گھبراہٹ کو ختم کریں دل کی تمام بیماریوں کا مستقل علاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہر چار میں سے ایک فرد کی موت د ل کا دورہ پڑنے سے ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ دل کی بیماری کی شرح بہت زیادہ حد تک بڑھ چکی ہے۔ اس کی خاص وجہ لوگوں کے طرز زندگی ہے۔ زیادہ چکنائی والی خوراک، شراب نوشی اور فاسٹ… Continue 23reading دل کی تیز دھڑکن ، کمزوری دل کی بے چینی اور گھبراہٹ کو ختم کریں دل کی تمام بیماریوں کا مستقل علاج

سکول میں 7سالہ بچہ ساحل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، والدین پر غشی کے دورے

datetime 30  جنوری‬‮  2021

سکول میں 7سالہ بچہ ساحل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، والدین پر غشی کے دورے

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع عبداللہ گوٹھ کے قریب سے 7 سال کے بچے کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچے کو اس کی والدہ لانڈھی ایدھی سینٹر پر مردہ حالت میں لائی تھی، بچے کی موت کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا… Continue 23reading سکول میں 7سالہ بچہ ساحل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، والدین پر غشی کے دورے

Page 1 of 2
1 2