اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ, وفاقی دارالحکومت میں کونسا قانون نافذ کر دیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کے ساتھ اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری، اطلاق2ماہ کیلئے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ, وفاقی دارالحکومت میں کونسا قانون نافذ کر دیا گیا؟