پنجاب کے اہم شہر میں جنسی درندے بے لگام، کپڑا خریدنے جانے والی دو بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان گرفتار، افسوسناک انکشافات
گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے نے حیوانیت کی چادر اوڑھ لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گجرات میں درندگی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔ دو بہنیں کپڑا خریدنے کے لیے بازار گئیں تو دکان دار اپنے ایک دوست کے ساتھ انہیں کپڑا دکھانے کے بہانے گودام میں لے گیا۔… Continue 23reading پنجاب کے اہم شہر میں جنسی درندے بے لگام، کپڑا خریدنے جانے والی دو بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزمان گرفتار، افسوسناک انکشافات