بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کا درآمدات پر پابندی ہٹانے کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2022

حکومت کا درآمدات پر پابندی ہٹانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے درآمدات پر پابندی ہٹا نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پرتعیش اشیاء کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کیلئے بھاری ریگولیٹری ڈیوٹیز عائد ہوں گی، ملکی معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئندہ کیلئے نان… Continue 23reading حکومت کا درآمدات پر پابندی ہٹانے کا اعلان

نومبر کے دوران 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

نومبر کے دوران 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں بالخصوص پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے نومبر میں سالانہ بنیادوں پر 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ توانائی، اسٹیل اور صنعتی خام مال کے درآمدی… Continue 23reading نومبر کے دوران 30 اشیا کی درآمدات میں 142 فیصد اضافہ

مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

datetime 13  مئی‬‮  2019

مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی طرف سے مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجود تجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہیں لائی جاسکی ۔ رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران درآمدات میں 8فیصد کمی ہوئی جبکہ برآمد ات میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع… Continue 23reading مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی، ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 152 ارب روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے جولائی سے فروری کے دوران 444 ارب روپے وصول کیے جبکہ آٹھ ماہ کا ہدف 436 ارب… Continue 23reading درآمدات کم ہونے کے باوجود کسٹم ڈیوٹی کی وصولی ہدف سے زائد رہی