دبئی اور ابو ظبی سے آنے والے سینکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل، بیرون ملک سے واپس آنے والی پہلی میت لاہور پہنچا دی گئی
فیصل آباد /ملتان (این این آئی)ابوظبی اور دبئی سے 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد، ملتان اور فیصل آباد آنے والے افراد کو مختلف مقامات پر قرنطینہ مراکز منتقل کر دیا گیا جبکہ ابوظبی میں انتقال کرنے والے شخص کی میت لاہور منتقل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کیمطابق ابوظبی سے130 مسافر پی آئی… Continue 23reading دبئی اور ابو ظبی سے آنے والے سینکڑوں مسافر قرنطینہ منتقل، بیرون ملک سے واپس آنے والی پہلی میت لاہور پہنچا دی گئی