گجرات میں افسوسناک واقعہ، رقم ڈبل کروانے کی خواہشمند خاتون اپنی سب سے قیمتی چیز سے محروم
گجرات (این این آئی) جعلی عامل نے رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دیکر ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون کی عزت لوٹ لی۔تفصیلات کے مطابق گجرات شاہدولہ دربار کے عقبی محلہ کی رہائشی ش بی بی کو کھاریاں منڈی مویشیاں کے ملحقہ جعلی پیر عامل محمد افضل نے رقم ڈبل کروانے کا جھانسہ دے کر… Continue 23reading گجرات میں افسوسناک واقعہ، رقم ڈبل کروانے کی خواہشمند خاتون اپنی سب سے قیمتی چیز سے محروم