بیوی کو خراب جوتا کیوں دیا، شوہرنے دکان دار کیخلاف حیرت انگیز قدم اٹھا لیا
کراچی(این این آئی) بیوی کو خراب جوتا دینے پر شوہر نے دوکان دار کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا،کنزیومرپروٹیکشن کورٹ ایسٹ میں درخواست جمع کرادی۔تفصیلات کے مطابق اہلیہ کو خراب جوتے دینے پر شوہر نے دکاندار کے خلاف کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ سے رجوع کر لیا۔کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ نے درخواست سماعت… Continue 23reading بیوی کو خراب جوتا کیوں دیا، شوہرنے دکان دار کیخلاف حیرت انگیز قدم اٹھا لیا