اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

datetime 11  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ  کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

روس سے خام تیل کی خریداری ،وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں

datetime 29  جون‬‮  2022

روس سے خام تیل کی خریداری ،وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (آن لائن )روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ریفائنریز کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ آئل ریفائنریز معاملے پر… Continue 23reading روس سے خام تیل کی خریداری ،وزارت توانائی نے آئل ریفائنریز سے تجاویز طلب کر لیں

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

datetime 23  جون‬‮  2022

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی… Continue 23reading عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 18  جون‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن(اے ایف پی) عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کساد بازاری کے خوف کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2022

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس ۔یوکرین تنازع کے بعد نہ صرف یورپی ممالک بلکہ امریکہ کی جانب سے روس سے درآمد شدہ فوسل فیول کی مجموعی مقدار بھارت سے زیادہ ہے۔بھارتی اخبار… Continue 23reading امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

نیو یارک (آئی این پی ) عالمی مارکیٹ میں اونچی اڑان کے بعد خام تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہوگئیں، تیل کی قیمت 96.89 ڈالر پر آگئی۔ روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی معیشت متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمتیں بھی آسمانوں کو چھونے لگیں ۔ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں عالمی… Continue 23reading خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شنگھائی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومت کا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیار ،سالانہ کتنے بیرل پیشگی خریدنے کی تجویز سامنے آگئی؟

datetime 12  مئی‬‮  2020

حکومت کا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیار ،سالانہ کتنے بیرل پیشگی خریدنے کی تجویز سامنے آگئی؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے آئندہ 2 سال کیلئے خام تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کرلی ،سمری میں سالانہ ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل پیشگی خریدنے کی تجویز دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading حکومت کا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیار ،سالانہ کتنے بیرل پیشگی خریدنے کی تجویز سامنے آگئی؟

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی 17سالہ ریکارڈ کمی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی 17سالہ ریکارڈ کمی

ویانا(آن لائن )بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 17 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 6 فیصد کی کمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب عالمی منڈی میں معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ خام تیل کی طلب میں بھی… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں کی 17سالہ ریکارڈ کمی

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6