تاجکستان میں وزیراعظم عمران خان کے سامنے تنقیدی نظم پڑھنے والا تاجر مشکل میں پھنس گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے سامنے تاجکستان میں تنقیدی نظم پڑھنے والا تاجر مشکل میں پھنس گیا، وفاقی حکومت نے پاکستانی تاجر کے اشعار کو ملک کیلئےسبکی کا باعث قرار دے دیا، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس سے وضاحت طلب ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارت تجارت نے ڈاکٹر خالد امین… Continue 23reading تاجکستان میں وزیراعظم عمران خان کے سامنے تنقیدی نظم پڑھنے والا تاجر مشکل میں پھنس گیا