پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

خادم حرمین شریفین   کی طرف سے  دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ 

datetime 5  مئی‬‮  2020

خادم حرمین شریفین   کی طرف سے  دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ 

ریاض( آن لائن )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ بھیجا گیا ہے۔ یہ تحفہ رمضان کے دوران مسلمانان عالم کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے بھیجا جا رہا… Continue 23reading خادم حرمین شریفین   کی طرف سے  دنیا کے 24 ممالک کے لیے 200 ٹن اعلی کوالٹی کی کھجوروں کا تحفہ 

غسل کعبہ کی رسم ، جانتے ہیں اس رسم میں شرکت کا شرف کس پاکستانی شخصیت کو بھی حاصل ہوا ؟ جانئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

غسل کعبہ کی رسم ، جانتے ہیں اس رسم میں شرکت کا شرف کس پاکستانی شخصیت کو بھی حاصل ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد (این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد ا لفیصل نے غسل کعبہ کی رسم ادا کی۔مذہبی امور کے وفاقی وزیرپیر نور الحق قادری خصوصی دعوت پر غسل کعبہ کی رسم کی خصوصی شرکت کی۔پیر نور الحق قادری نے بھی کعبہ شریف کے… Continue 23reading غسل کعبہ کی رسم ، جانتے ہیں اس رسم میں شرکت کا شرف کس پاکستانی شخصیت کو بھی حاصل ہوا ؟ جانئے

گرفتار ہونیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائیگا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017

گرفتار ہونیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائیگا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ انصاف اور عدل کا نظام ہر چھوٹے اور بڑے پر نافذ ہو گا اور اس سلسلے میں کسی جانب سے ملامت کی پروا نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک شاہی فرمان میں انہوں نے کہاکہ ہم اللہ رب العزت… Continue 23reading گرفتار ہونیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائیگا؟شاہ سلمان نے بڑا اعلان کردیا