جوہر ٹاؤن لاہور میں گاڑی پر فائرنگ ٗ خاتون وکیل جاں بحق
لاہور (ا ین این آئی) جوہر ٹائون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون وکیل کو قتل کردیا ، جاں بحق خاتون وکیل کی شناخت عقیلہ سبحانی ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے میں جوہر ٹائون میں ایک کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں… Continue 23reading جوہر ٹاؤن لاہور میں گاڑی پر فائرنگ ٗ خاتون وکیل جاں بحق