حکومت کا صنعتوں کو بجلی اور گیس کے بلوں کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔ذرائع کے مطابق پیر کومشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہو گا، اور ای سی سی کے اس اجلاس میں صنعتوں کو… Continue 23reading حکومت کا صنعتوں کو بجلی اور گیس کے بلوں کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ