پاکستانیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت پاکستان نے اہم ایکٹ فوری نافذ کر دیا
کراچی(این این آئی) کرونا وبا ء کی وجہ سے دنیاکے مختلف ممالک میں اب تک پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد پھنسی ہوئی ہے جن کے ویزوں کی معیاد ختم ہو چکی ہے یا ان کے پاس اخراجات کے لئے رقم ختم ہو گئی ہے ۔ ان افراد کو وطن واپس پہنچانے کے لئے پی آئی… Continue 23reading پاکستانیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت پاکستان نے اہم ایکٹ فوری نافذ کر دیا