پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تیار کرلی، چاروں اطراف سے اسلام آباد بند کرنے کا منصوبہ
پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے لیے حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر سے آنے والے قافلے اسلام آباد جانے والے راستوں پر دھرنا دیکر داخلی اور خارجی راستے بند کیے جائیں گے جس کیلئے کم سے کم ایک لاکھ افراد… Continue 23reading پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تیار کرلی، چاروں اطراف سے اسلام آباد بند کرنے کا منصوبہ