حوثی باغیوں کا نجران میں بڑاحملہ،متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرنے کا دعویٰ،زبردست لڑائی،تشویشناک انکشافات
نجران(این این آئی) حوثی باغیوں نے نجران میں حملہ کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں سعودی فورسز کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کر کے سعودی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کو… Continue 23reading حوثی باغیوں کا نجران میں بڑاحملہ،متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرنے کا دعویٰ،زبردست لڑائی،تشویشناک انکشافات