افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، حنا ربانی کھر
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کے ان کیمرہ اجلاس میں وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی… Continue 23reading افغانستان کو بتا دیا کہ پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے، حنا ربانی کھر