کتنی زکوٰۃ اداکرے؟
حضرت جنید ؒ بغدادی کے ایک ہمعصر صوفی حضرت ابوالحسن نوریؒ کے لیے مشہور تھا کہ وہ عقائد کے اعتبار سے سچّے مُسلمان نہیں۔ دین میں نئی نئی باتیں داخل کر لی ہیں۔ خلیفہ وقت نے قاضی کو حکم دیا کہ ان سے ملو اور ان کے عقائد کا امتحان لو۔قاضی صاحب ابوالحسن نوری ؒ… Continue 23reading کتنی زکوٰۃ اداکرے؟