اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ خاور کیانی انتقال کر گئیں،مرحومہ نے بیٹی کی آواز میں مشہور ہونے والے گانے بوہے باریاں کے بول لکھے تھے۔گلوکارہ کی ٹیم نے ان کے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے دونوں ماں بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شاعرہ خاور… Continue 23reading حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کر گئیں

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

کراچی(این این آئی) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب زدگان کی امداد کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران رہ گئیں۔حدیقہ کیانی ان دنوں بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنی سیلاب زدگان مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت امدادی سازو سامان اور عطیات اکھٹا کر رہی ہیں۔تاہم وہ یہ… Continue 23reading حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گْلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

کراچی (این این آئی)نامور گلوکارہ و اب اداکاری کی دنیا میں نام بنانے والی حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دل سوز پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی… Continue 23reading بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

میں نے دوسری شادی نہیں کی، حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 9  اپریل‬‮  2022

میں نے دوسری شادی نہیں کی، حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (این این آئی)معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔یوٹیوب پر حدیقہ کیانی کی دوسری شادی کا دعویٰ کیا جارہا تھا اور اسی حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حدیقہ کیانی نے رمضان میں دوسری شادی کی ہے… Continue 23reading میں نے دوسری شادی نہیں کی، حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی

2 شادیوں کا تجربہ کامیاب نہیں رہا لیکن اگر اللہ کو منظور ہوگا تو ۔ ۔ ۔ حدیقہ کیانی کھل کر بول پڑیں

datetime 17  جنوری‬‮  2021

2 شادیوں کا تجربہ کامیاب نہیں رہا لیکن اگر اللہ کو منظور ہوگا تو ۔ ۔ ۔ حدیقہ کیانی کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد(این این آئی) معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کہتی ہیں کہ وہ زندگی میں کئی بار مایوس ہوئیں لیکن اسے خود پر سوار نہیں کیا۔غیر ملکی ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ میں زندگی میں کئی بار مایوس ہوئی لیکن میں نے مایوسی کو سر پہ سوار نہیں… Continue 23reading 2 شادیوں کا تجربہ کامیاب نہیں رہا لیکن اگر اللہ کو منظور ہوگا تو ۔ ۔ ۔ حدیقہ کیانی کھل کر بول پڑیں

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

datetime 8  جون‬‮  2020

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔اس تکرار کا آغاز اس طرح ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں سے متعلق ایک ٹوئٹ کی… Continue 23reading حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

حدیقہ کیانی نے سورہ رحمن کی تلاوت کردی

datetime 15  مئی‬‮  2020

حدیقہ کیانی نے سورہ رحمن کی تلاوت کردی

اسلام آباد ( آن لائن ) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی  آواز میں سورہ رحمن کی تلاوت کردی۔ اداکارہ نے کہاکہ وہ ہمیشہ سے اس سورت کی تلاوت کی خواہشمند تھیں اور انہوںنے اسے بچپن میں سکھائی گئی قرات سے پڑھا ہے۔گلوکارہ نے کہاکہ ہمیں زندگی میں  آنے کے اصل مقصد سے  آگاہ  رہنا اور… Continue 23reading حدیقہ کیانی نے سورہ رحمن کی تلاوت کردی

گلوکاری کیساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، حدیقہ کیانی

datetime 17  جون‬‮  2019

گلوکاری کیساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، حدیقہ کیانی

لاہور( این این آئی) گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا ہے کہ گلوکاری کے ساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، ماضی میں بچوں کے پروگرام میں شریک میزبان کے طو رپر کام کر چکی ہوں اس لئے مجھے طویل وقفے کے بعد میزبانی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کوئی مشکل پیش… Continue 23reading گلوکاری کیساتھ ٹی وی پر میزبانی کا تجربہ کامیاب رہاہے ، حدیقہ کیانی

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی شروع کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی شروع کر دی

لاہور (این این آئی)گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے۔اس حوالے سے حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میرے لیے بڑا خوشگوار تجربہ رہا ہے اور گائیکی کے ساتھ اب لوگ مجھے میزبانی کرتے ہوئے بھی دیکھیں گے اور میری یہ کاوش انہیں ضرور پسند… Continue 23reading گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بھی ٹی وی شو کی میزبانی شروع کر دی

Page 1 of 2
1 2