’’اس پاکستانی ادارے کو بند کر دیا جائے‘‘ امریکہ نے حکم جاری کر دیا، پریشان کن صورتحال
نیویارک (این این آئی)امر یکہ کے بینک ریگولیٹرز نے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) پر متعدد مرتبہ مبینہ طور پر دہشت گردوں کی مالی امداد اور منی لانڈرننگ کے الزامات پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانہ اور نیویارک کی برانچ بند کرنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک بینکنگ حکام نے… Continue 23reading ’’اس پاکستانی ادارے کو بند کر دیا جائے‘‘ امریکہ نے حکم جاری کر دیا، پریشان کن صورتحال