اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

حکومت کا بجٹ میں جی ایس ٹی 18 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2023

حکومت کا بجٹ میں جی ایس ٹی 18 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت آئندہ سال 2023-24 کے بجٹ میں جی ایس ٹی کو موجودہ سطح 18 فیصد پر برقرار رکھنےکےلیے مکمل طور پر تیار ہے تاہم جہاں ممکن ہوسکے گا اور جہاں سے ٹیکس آمدن میں اضافہ متوقع ہو وہاںحکومت نے ودہولڈنگ ٹیکسز کی شرح بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جنگ اخبار… Continue 23reading حکومت کا بجٹ میں جی ایس ٹی 18 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

بھارتی سرکار نے جی ایس ٹی نافذ کردیا ،بہار گاؤں میں پیدا بچی کا نام والدین نے جی ایس ٹی رکھ دیا

datetime 4  جولائی  2017

بھارتی سرکار نے جی ایس ٹی نافذ کردیا ،بہار گاؤں میں پیدا بچی کا نام والدین نے جی ایس ٹی رکھ دیا

پٹنا( آن لائن ) بھارتی ریاست بہار کے گاؤں میں پیدا ہونے والی بچی کا نام اس کے والد نے جی ایس ٹی رکھ دیا کیوں کہ اس کی پیدائش عین اس وقت ہوئی جب وزیراعظم نریندر مودی ملک میں نئے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ کا اعلان کررہے تھے۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارتی سرکار نے جی ایس ٹی نافذ کردیا ،بہار گاؤں میں پیدا بچی کا نام والدین نے جی ایس ٹی رکھ دیا