خفیہ آڈیو اور ویڈیو بنانا ناممکن دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں خصوصی جیمرز متعارف
کراچی(صباح نیوز) دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں ایسا خصوصی جیمرز متعارف کرائے گئے ہیں جس سے اب کسی کی نجی زندگی کی خفیہ آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ کرنا ممکن نہیں رہے گا، اطالوی کمپنی کے بنائے گئے جدید جیمرز کے ذریعے کسی بھی مائیکرو فون یا ریکارڈنگ ڈیوائس کو بلاک کیا جا سکے گا ۔… Continue 23reading خفیہ آڈیو اور ویڈیو بنانا ناممکن دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 میں خصوصی جیمرز متعارف