ہر گزرتے دن کے ساتھ جڑواں شہروں میں لاک ڈائون کی خلاف ورزیاں بڑھنے لگیں، حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤکے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں بڑھنے لگی ہیں،اسلام آباد کی سبزی منڈی میں شہری معمول کی خریداری کرتے رہے اور مناسب سماجی فاصلے کو برقرار نہ رکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈائون کو تیسرا ہفتہ… Continue 23reading ہر گزرتے دن کے ساتھ جڑواں شہروں میں لاک ڈائون کی خلاف ورزیاں بڑھنے لگیں، حیرت انگیز صورتحال