جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے لئے سولہ ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کردیا۔عدالت میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں کمانڈنگ افسرنے آرمی ایکٹ کے… Continue 23reading جناح ہاؤس حملہ، 16 ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

لاہور(این این آئی)جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور میاں فاروق نذیر نامی ڈویلپرلاہور کینٹ کا رہائشی ہے،9 مئی کو میاں فاروق ریلی کے ساتھ جناح ہاؤس گیا، میاں فاروق تمام تر سانحہ کی ویڈیوز اپنے موبائل سے بناتا رہا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث ایک اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری،حتمی ملزم قرار

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری،حتمی ملزم قرار

لاہور(این این آئی)جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری کر دئیے گئے ہیں اور انہیں حتمی ملزم قرار دے دیا گیا ہے۔ مذکورہ شرپسندوں کا تعلق لاہور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، خوشاب اور ڈیرہ غازی خان سے ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار شرپسندوں کی تصاویر پہلے وقوعہ کے روز کی… Continue 23reading جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث گرفتار 60شر پسندوں کی تصاویر اور کوائف جاری،حتمی ملزم قرار

جناح ہاؤس حملے کیلئے استعمال ہونیوالے 35موبائل نمبر ٹریک کرلئے گئے

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملے کیلئے استعمال ہونیوالے 35موبائل نمبر ٹریک کرلئے گئے

لاہور (این این آئی)جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے جیو فینسنگ کر کے 35اہم موبائل نمبرز ٹریک کرلئے ہیں، پولیس کے مطابق تمام موبائل نمبرز 9مئی کو جناح ہاؤس سے آپریٹ ہوتے رہے اور دیگر اہم تنصیبات کی طرف گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 9نومبر کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح… Continue 23reading جناح ہاؤس حملے کیلئے استعمال ہونیوالے 35موبائل نمبر ٹریک کرلئے گئے

جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

لاہو ر( این این آئی) لاہور میں 9مئی کو جناح ہائوس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دوپہر 2:35سے لے کر 2:40تک پرتشدد مظاہرین زمان پارک لاہور… Continue 23reading جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات منظر عام پر، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

جناح ہاؤس لاہور میں قائد اعظم کا قیام کتنے گھنٹے رہا؟اہم انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2023

جناح ہاؤس لاہور میں قائد اعظم کا قیام کتنے گھنٹے رہا؟اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کینٹ میں مظاہرین کے ہاتھوں جلایا جانے والا کور کمانڈر ہاؤس صرف اس لئے تاریخی اہمیت کا حامل نہیں کہ یہ ایک تاریخی قدیم عمارت تھی جسے قومی ورثے کے تحت تحفظ حاصل تھا بلکہ اس کی اہمیت یوں بھی ہے کہ یہ لاہور… Continue 23reading جناح ہاؤس لاہور میں قائد اعظم کا قیام کتنے گھنٹے رہا؟اہم انکشاف

بھارت : مودی سرکار کا کاری وار قائداعظم کا گھر، جناح ہاؤس ہتھیا لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

بھارت : مودی سرکار کا کاری وار قائداعظم کا گھر، جناح ہاؤس ہتھیا لیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کی متعصب مودی سرکار نے ممبئی میں واقع قائداعظم محمد علی جناح کا گھر جناح ہاؤس ہتھیا لیا،جناح ہاؤس میں تبدیلیاں کرکے وہاں سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سرکار اپنی غنڈہ گردی جاری رکھتے ہوئے ممبئی میں واقع پاکستان کے بانی قائد اعظم کا گھر… Continue 23reading بھارت : مودی سرکار کا کاری وار قائداعظم کا گھر، جناح ہاؤس ہتھیا لیا