جعلی میسیجز سے عوام کو لوٹنے والوں کی شامت حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائبر کرائم ونگ کے قیام کی منظوری دے دی۔سماجی تحفظ ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق احساس صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سائبر کرائم ونگ… Continue 23reading جعلی میسیجز سے عوام کو لوٹنے والوں کی شامت حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا