خسرو بختیار کیس، الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ جسٹس عمر عطاء بندیال
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کو بطور وزیر کام سے روکنے کیلئے دائر درخواست درخواست گزار احسن کی تیاری کی درخواست پر غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔جمعہ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے معاملہ پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے… Continue 23reading خسرو بختیار کیس، الیکشن کمیشن اگر فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ جسٹس عمر عطاء بندیال