اگر یہ کام درست کر لیا جائے تو مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں،بچوں کی مفت تعلیم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

17  جنوری‬‮  2021

اگر یہ کام درست کر لیا جائے تو مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں،بچوں کی مفت تعلیم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) مفت تعلیم 5 سے 16 برس تک کے بچوں کا آئینی حق ہے۔ ٹیکس وصولیابی درست کرلی جائے تو مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں۔ پاکستان کا بچہ بچہ ٹیکس دیتا ہے۔ لیکن سرمایہ دار نہ صرف خود نادہندہ ہے بلکہ ٹیکس اچک کر… Continue 23reading اگر یہ کام درست کر لیا جائے تو مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں،بچوں کی مفت تعلیم بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ

پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی مہربانی سے مالیاتی خسارہ 70 فیصد بڑھ چکا۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے سے اتنے ہی فاصلے پر ہیں جتنے قطب شمالی و جنوبی۔ اس سیاسی کھیل کود میں ان کیلئے عوام کی کوئی حیثیت نہیں۔ ان خیالات کا اظہار عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا،کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے، وزیراعظم کے پرانے ساتھی کی حکومت پر شدید تنقید

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حقیقت بیان کر دی

13  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حقیقت بیان کر دی

کراچی(این این آئی) لوگ آج پی ٹی آئی سے غیر مطمئن ہو رہے ہیں۔ میں تو کئی برس پہلے ہی تحریک انصاف سے مایوس ہوگیا تھا۔ عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے یہ باتیں لیاری میں منعقدہ ٹیلنٹ شو 2020ء کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حقیقت بیان کر دی

رویے نہ بدلے تو کراچی کے سندھ سے ٹوٹنے کا خطرہ ہے،جسٹس (ر) وجیہ الدین قوم پرستی کو سندھ کیلئے زہر قاتل قرار دے دیا

27  جنوری‬‮  2020

رویے نہ بدلے تو کراچی کے سندھ سے ٹوٹنے کا خطرہ ہے،جسٹس (ر) وجیہ الدین قوم پرستی کو سندھ کیلئے زہر قاتل قرار دے دیا

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے قوم پرستی کو سندھ کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رویے نہ بدلے تو کراچی کے سندھ سے ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔ پاکستان کسی قومیت نے نہیں بلکہ برصغیر کے مسلمانوں نے بنایا۔ جس وقت تحریکِ آزادی کی… Continue 23reading رویے نہ بدلے تو کراچی کے سندھ سے ٹوٹنے کا خطرہ ہے،جسٹس (ر) وجیہ الدین قوم پرستی کو سندھ کیلئے زہر قاتل قرار دے دیا

وفاق اورصوبائی حکومتوں کو عوام دشمن قرار دیدیا گیا

26  جنوری‬‮  2020

وفاق اورصوبائی حکومتوں کو عوام دشمن قرار دیدیا گیا

کراچی(این این آئی)عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بے حسی کو عوام کے ساتھ دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو سامری جادوگر کی چھڑی سے چلایا جارہا ہے۔ ابھی کراچی میں ایک حادثہ ہوا۔ کہتے ہیں کہ گاڑی میں شارٹ سرکٹ ہوگیا اور… Continue 23reading وفاق اورصوبائی حکومتوں کو عوام دشمن قرار دیدیا گیا

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز مشرف فیصلہ آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار،مشرف وکیل سے زیادہ ان کی حمایت حکومتی ایڈیشنل اٹارنی کر رہا تھا، سابق جسٹس کا حیران کن ردعمل

15  جنوری‬‮  2020

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز مشرف فیصلہ آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار،مشرف وکیل سے زیادہ ان کی حمایت حکومتی ایڈیشنل اٹارنی کر رہا تھا، سابق جسٹس کا حیران کن ردعمل

کراچی (آن لائن) عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے سنگین غداری کیس میں مشرف کی سزا کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کی کارروائی آئین و قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی ساری کارروائی یکطرفہ لگ رہی تھی۔ مشرف… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا پرویز مشرف فیصلہ آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار،مشرف وکیل سے زیادہ ان کی حمایت حکومتی ایڈیشنل اٹارنی کر رہا تھا، سابق جسٹس کا حیران کن ردعمل