عمران خان پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے بھی ٹیکس چور،جرمن صحافی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
میونخ (این این آئی) پاناما پیپرز لیک کرنے والے جرمن صحافی فریڈرک اوبر مائر نے کہا ہے کہ یہ ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے ٹیکس کی رقم بچائی ہے۔میونخ میں جرمن اخبار کے صحافی فریڈرک اوبر مائر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عمران خان پر… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے بھی ٹیکس چور،جرمن صحافی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا