ایک سو ساٹھ کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی جدید ٹرین،پاکستانیوں کو چین کے تعاون سے بڑی خبر سنادی گئی
رائے ونڈ(آئی این پی) 350چینی کمپنیاں ریلوے ٹریک کا نظام درست بنانے میں مصروف ،2018میں لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین دس سے گیارہ گھنٹوں میں ایک سو ساٹھ کلو میٹر کی رفتار پر اپنا سفرمکمل کرے گی، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ غیر ملکی جرائد پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے… Continue 23reading ایک سو ساٹھ کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی جدید ٹرین،پاکستانیوں کو چین کے تعاون سے بڑی خبر سنادی گئی